دنیا کا طویل ترین روزہ 17 گھنٹے 52 منٹ کا ہوگا جو گرین لینڈ کے شہر نیوک میں رکھا جائے گا، جبکہ دنیا میں مختصر ترین روزہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں رکھا جائے گا جس کا دورانیہ 12 گھنٹے 42 منٹ کا ہو گا۔
دنیا کے 10 شہر جہاں روزے کا دورانیہ سب سے طویل ہو گا
نیوک، گرین لینڈ: 17 گھنٹے
ریکجاوک، آئس لینڈ: 17 گھنٹے
ہیلسنکی، فن لینڈ: 17 گھنٹے
اوسلو، ناروے: 16 گھنٹے
گلاسگو، سکاٹ لینڈ: 16گھنٹے
ماسکو، روس: 15 گھنٹے
برلن، جرمنی: 15 گھنٹے
ڈبلن، آئرلینڈ: 15 گھنٹے
ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈز: 15 گھنٹے
وارسا، پولینڈ: 15گھنٹے
دنیا کے 10 شہر جہاں روزے کا دورانیہ سب سے کم ہو گا
کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ: 12 گھنٹے
پورٹو مونٹ، چلی: 12 گھنٹے
کینبرا، آسٹریلیا: 12 گھنٹے
مونٹیویڈیو، یوراگوئے: 12 گھنٹے
بیونس آئرس، ارجنٹائن: 12 گھنٹے
جوہانسبرگ، جنوبی افریقہ: 12گھنٹے
سیوڈیڈ ڈیل ایسٹ پیراگائے: 12 گھنٹے
برازیلیا، برازیل: 13 گھنٹے