ایوان صدر میں 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر اسلام آباد میں وفاقی کابینہ سے حلف لیا ۔ کابینہ میں خواجہ آصف ، اسحاق ڈار ، علیم خان ، محسن نقوی ، جام کمال ، اعظم نذیر تاڑر ، چودھری سالک حسین ، امیر مقام ، عطا تارڑ ، مصدق ملک ، رانا تنویر ، اویس لغاری ، خالد مقبول صدیقی ، ریاض پیرازادہ ، احد چیمہ ، شزا فاطمہ ، محمد اورنگزیب اور قیصر شیخ شامل ہیں.