عید کے تینوں دن اور رات میں بھی گیس بند نہیں ہو گی، ایس ایس جی سی

سوئی سدرن گیس کمپنی نے بقرعید کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا۔

عید کے پہلے دن صبح 5 بجے گیس سپلائی شروع ہوگی۔

سوئی سدرن کے مطابق عید کے تینوں دن اور رات میں بھی گیس بند نہیں ہو گی

عید کے تیسرے دن رات 12 بجے تک گیس بلا تعطل فراہم ہوگی۔

اپنا تبصرہ لکھیں