سیکیورٹی فورسز نے لاہور کے قریب بھارتی ڈرون مار گرایا، میڈیا رپورٹس

سیکیورٹی فورسز نے لاہور کے قریب بھارتی ڈرون مار گرایا، میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں بھارتی ڈرون کی نقل و حرکت دیکھی گئی تھی جسے سیکیورٹی فورسز نے لاہور کے نواحی علاقے مناواں میں مار گرایا گیا ہے، ابتدائی طور پر ڈرون سرویلنس کا لگتا ہے اور اس میں کوئی بارود نہیں تھا، پولیس کے مطابق حساس اداروں نے ڈرون کو تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں