پاکستان کی آئی ٹی برامدات میں اضافے کا رجحان جاری ہے
جیو کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ہی آئی ٹی ایکسپورٹس 3.14 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں۔
گزشتہ مالی سال میں پاکستان کی کُل آئی ٹی ایکسپورٹس 3.2 ارب ڈالر تھیں۔
انہوں نے کہا کہ فری لانسرز کی ایکسپورٹس اور ترسیلات کو ملا کر آئی ٹی برآمدات 3.5 ارب ڈالر تک ہوں گی۔