فی تولہ سونے کی قیمت2400روپے اضافے سے 3لاکھ 38ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے ۔

آج بھی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت پھر بڑھ گئی۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار 400روپے کے اضافے سے 3لاکھ 38ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی۔

فی 10 گرام سونے کی قیمت 2ہزار 58روپے بڑھ کر 2لاکھ 90ہزار 209روپے کی سطح پر آگئی۔

سونے کی طرح ملک میں چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ ہوا

اپنا تبصرہ لکھیں