پاکستان کے کس شہر میں ٹینکر میں پانی ملتا ہے؟ کراچی کے شہریوں پر پانی بند کردیا گیا

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے کس شہر میں ٹینکر میں پانی ملتا ہے؟کراچی کے شہریوں پر پانی بند کردیا گیا ہے ۔ شہر میں ٹینکر مافیا کا راج ہے

انہوں نے کہا کہ کہ 84 انچ کی لائن کو پھٹے 14 دن گزر گئے ہیں مگر شہر کے کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال نہیں ہوسکی ہے ۔ کراچی کے میں پانی کا بدترین بحران ہے

منعم ظفر خان نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی آبی جارحیت کے خلاف جمعے کو شہر کی 13 مرکزی شاہراہوں پر احتجاج کریں گے

اپنا تبصرہ لکھیں