کراچی کے علاقے ناظم آباد میں مزدوروں نے گھر سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے زیورات لوٹ لیے

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد میں گھر کے اندر کام کرنے والے مزدوروں نے مبینہ طور پر ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے طلائی زیورات چوری کر لیے۔ متاثرہ خاندان کی شکایت پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پانچ مزدوروں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ زیورات بھی برآمد کر لیے گئے ہیں۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں