پاکستان نے رفال جیٹ گرایا ہے فرانسیسی حکام نے تصدیق کردی مزید نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں سی این این

فرانسیسی انٹیلیجنس کے اعلیٰ سطح کے رکن نے سی این این کو بتایا ہے کہ پاکستان نے انڈین ایئر فورس کے زیر استعمال رفال جیٹ گرا دیا ہے ۔

پاکستان نے بھارت کے پانچ طیارے تباہ کیے ہیں جن میں سے تین رفال طیارے ہیں

فرانسیسی آفیشل نے سی این این کو بتایا ہے وہ اس بات جائزہ لے رہے ہیں کہ کیا پاکستان کی جانب سے ایک سے زائد رفال جیٹ گرائے گئے ہیں ۔

پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے بھارت کے تین رفال طیارے گرائے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں