لیجنڈ اداکار معین اختر کو دنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے

لیجنڈ اداکار معین اختر کو دنیا سے رخصت ہوئے 14 برس گزر گئے، مگر ان کی فنی خدمات آج بھی دلوں میں زندہ ہیں۔ انہوں نے مزاح، اداکاری، میزبانی اور اسٹیج پر ایسا رنگ جمایا جو انفرادیت کی علامت بن گیا۔ آنگن ٹیڑھا، ہاف پلیٹ اور بکرا قسطوں پر جیسے کلاسک پروجیکٹس ان کی پہچان بنے۔ حکومتِ پاکستان نے انہیں صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی اور ستارۂ امتیاز سے نوازا۔

اپنا تبصرہ لکھیں