کراچی میں ڈمپرز اور ٹیکرز کی ٹکر سے ہونے والے حادثات کے خلاف جماعت اسلامی نے شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا

کراچی میں ڈمپرز اور ٹیکرز کی ٹکر سے ہونے والے حادثات کے خلاف جماعت اسلامی نے شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا

امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے لیاقت آباد نمبر 10 پر احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کیا ۔

جماعت اسلامی کے تحت 15 کے قریب مقامات پر احتجاج میں سندھ حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ روڈ سیفٹی قوانین پر عمل درامد یقینی بنایا جائے اور حادثات میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے ادا کیے جائیں

اپنا تبصرہ لکھیں