وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے کہا ہے کہ دھرنا دینے والے کے پی حکومت کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں
وہ کراچی میں نیوز کانفرنس سے خطاب کررہے تھے
انہوں نے کہا کہ پارا چنار متاثرین کے ساتھ ہیں مگر کراچی کی سڑکیں بلاک کرنے نہیں دیں گے
دھرنا منتظمین اگر مخصوص جگہ پر دھرنا دینا چاہتے ہیں تو کراچی پولیس چیف اور کمشنر سے بات کریں