اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے اور آج نیا ریکارڈ بن گیا
ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ایچ 100 انڈیکس میں 2500 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ہنڈریڈ انڈیکس نے 1 لاکھ 13 ہزار کی حد عبور کرلی