آج رات 8 بجے کے بعد اسلام آباد میں کوئی پبلک ٹرانسپورٹ نہیں چلے گی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, تازہ خبریں, شوبز نومبر 22, 2024November 22, 2024 118 مناظر اسلام آباد کے شہریوں کا نیا امتحان شروع ہوگیا آج رات 8 بجے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ نہیں چلے گی۔ ٹرانسپورٹ اڈے رات 8 بجےسے تا حکم ثانی بند رہیں گے۔ حکم نامے پر عمل نہ ہوا تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔