کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ملیر ، گلشن حدید اور پورٹ قاسم بادل برس گئے

کراچی کے مضافاتی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری ہے

ملیر ، گلشن حدید اور پورٹ قاسم میں بادل برس گئے

کراچی میں گزشتہ دو دن سے گرمی کی شدت میں اضافہ محسوس کیا جارہا تھا

چیف میٹرو لوجسٹ کے مطابق شہر کے دیگر علاقوں میں بھی بارش ہوسکتی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں