پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو پارلیمنٹ کے باہر گرفتار کرلیا گیا
بیرسٹر گوہر کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں تھانہ کوہسار منتقل کیا جارہا ہے
اس سے قبل شیر افضل مروت ، عامر ڈوگر اور شعیب شاہین کو بھی حراست میں لیا گیا