بنگلہ دیش نے پہلی بار پاکستان کو وائٹ واش کردیا، ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیت لی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, کھیل ستمبر 3, 2024September 3, 2024 216 مناظر بنگلہ دیش نے دوسرا ٹیسٹ میچ 6 وکٹوں سے جیت لیا پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا مہمان ٹیم کو 185 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنا تھا بنگلہ دیش نے ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا