امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کو ہر صورت معاہدے پر عمل کرنا ہوگا ، بجلی کی قیمت کم کرنا ہوگی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, تازہ خبریں اگست 14, 2024August 14, 2024 129 مناظر انہوں نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز کا بوجھ کم ہونا ہوگا ہم سڑکوں پر موجود رہیں گے جلسے جاری رکھیں گے ۔۔ عوام کو ریلیف دلوا کر رہیں گے