بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, تازہ خبریں اگست 8, 2024August 8, 2024 133 مناظر بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی اضافہ جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا اگست کے بجلی کے بلوں میں صارفین کو اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی اضافہ کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا