بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس ڈھاکہ پہنچ گئے
وہ وطن واپسی پر آبدیدہ ہوگئے
انہوں نے کہا کہ طلباء نے بنگلہ دیش کو بچایا ہے
ڈاکٹر محمد یونس کو طلبا کے مطالبے پر عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے
انہوں نے کہا کہ ہمیں اس آزادی کی حفاظت کرنا ہے
بنگلہ دیش مٰیں طلبا نے انقلاب برپا کرتے ہوئے حسینہ واجد کی فسطائی حکومت کا تختہ الٹ دیا ہے