کراچی کی 14 سڑکیں ذرا سی بارش میں بہہ گئیں، کلک (Click) کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی؟ خطیر رقم ضائع

کراچی کی 14 سڑکیں ذرا سی بارش میں بہہ گئیں ہیں

ورلڈ بینک کی جانب سے فراہم کردہ رقم کے تحت چلنے والے ادارے کلک کی کارکردگی پر سوالات اٹھ گئے ہیں ۔

ترقیاتی کاموں کا معیار سوالیہ نشان بن گیا ہے

ڈان اخبار کے مطابق بارش سے متاثرہ سڑکوں میں ایف بی ایریا بلاک 19 ، نارتھ ناظم آباد بلاک جے ،گلبہار پولیس اسٹیشن سے فردوس کالونی تک کی سڑک، نشان حیدر روڈ اورنگی ٹاؤن ، نارتھ کراچی میں ناگن چورنگی سے چلڈرن اسپتال کی روڈ سمیت مختلف سڑکیں شامل ہیں
برطانوی بورڈ این سی سی ایجوکیشن کو کام کی اجازت، پاکستان میں برطانوی بورڈز کی تعداد 5 ہوگئی

اپنا تبصرہ لکھیں