گلبرگ ٹاؤن کا کراچی کا پہلا Roadside جنگل بنانے کا اعلان، سہراب گوٹھ سے سے شفیق موڑ تک ۱۰ ہزار پودے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, شہرِ کراچی اگست 6, 2024August 6, 2024 315 مناظر گلبرگ ٹاؤن نے کراچی کا پہلا Roadside جنگل بنانے کا اعلان کردیا گیارہ اگست بروز اتوار کو سہراب گوٹھ سے لیکر شفیق موڑ shah waliullah road تک ۱۰ ہزار پودے لگائیں جائیں گے