ملک کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, تازہ خبریں جولائ 22, 2024July 22, 2024 156 مناظر انہوں نے کہا کہ دبئی میں گانا ریکارڈ کرانے آیا ہوں ، ہر چیز ٹھیک ہے اس سے پہلے پاکستانی میڈیا پر یہ خبر آئی تھی گلوکار دبئی میں زیر حراست ہیں گرفتاری کی وجہ سابق منیجر سے تنازع بتائی گئی تھی