بارش سے حب ڈیم کے لیول میں 18 فٹ پانی کا اضافہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, موسم جولائ 21, 2024July 21, 2024 161 مناظر حب ڈیم کے لیول میں 18 فٹ پانی کا اضافہ ہو گیا ہفتے کی شب لیول 323 فٹ تک جا پہنچا تھا جبکہ حالیہ بارشوں سے قبل اس کا لیول 305 فٹ تھا حب ڈیم کے مکمل بھرنے کے لئے 339 فٹ پانی درکار ہوتا ہے گزشتہ سال بھی ڈیم مکمل بھر گیا تھا