وفاقی حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, سیاست جولائ 15, 2024July 15, 2024 145 مناظر وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے ، وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا کہ تحریک انصاف اور پاکستان ساتھ نہیں چل سکتے ، مخصوص نشستوں کے فیصلے پر بھی اپیل کریں گے فیصلہ اتحادیوں سے مشاورت سے لیا گیا