امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے لوڈ شیڈنگ اور بھاری بلوں کے خلاف کل ملک گیر احتجاج کی کال دے دی ۔ انہوں نے کہا کہ یہ بجلی کے بل نہیں بجلی کے بم ہیں۔ عوام اب گھروں سے نکلیں اور احتجاج کریں ۔ مظاہرے تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ہوں گے