کے الیکٹرک باز نہ آئی ، سخت گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, شہرِ کراچی جون 11, 2024June 11, 2024 187 مناظر کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ سخت گرمی میں بھی کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے ۔ فیڈرل بی ایریا کے مختلف علاقوں سے بھی شہریوں نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی شکایت کی