لاہور میں ٹریفک وارڈن نے شہر ہوں کے دل جیت لیے ۔اکسپریس نیوز کے مطابق, اچھرہ سیکٹر میں وارڈنز کو سڑک پر سے قیمتی موبائل فون ملا ۔ وارڈن نے یہ قیمتی فون اصل مالک کے حوالے کردیا ، شہری کی کھویا ہوا فون واپس ملنے پر خوشی دیدنی تھی