کراچی میں آج تیز بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ، طاقتور سسٹم خلیجی ریاستوں کے بعد بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے ، آج شام سے اس سسٹم کے اثرات کراچی میں ظاہر ہوں گے مگر بارش کی شدت خلیجی ریاستوں کی طرح نہیں ہوگی