پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے ۔ ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار کی حد عبور کرگیا ، کاروبار کے دوران 466 پوائینٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور انڈیکس 71 ہزار 10 پوائنٹس پر پہنچ گیا