آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط آسان نہیں ہوں گی ، وزیراعظم
وزیراعظم پاکستان نے خبردار کردیا ۔ کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط آسان نہیں ہوں گی ۔ نئے پروگرام کے لیے وزیرخزانہ کی میٹنگ ہوگی ۔ معیشت کی بحالی کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ضروری ہے ۔ معیشت اب استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے ، غربت اور بیروزگاری کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے