114 سالہ دنیا کے معمر ترین شخص کا انتقال

114 سالہ دنیا کے معمر ترین شخص کا انتقال

ویزویلا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے معمر ترین شخص چل بسے ۔ ان کی عمر 114 برس تھی ۔ جوآن ویسنٹ پیریز مورا اپنی 115 ویں سالگرہ سے چند روز پہلے چل بسے ۔ انہیں 2022 میں دنیا کا بزرگ ترین شخص قرار دیا گیا تھا ۔ وہ 27 مئی 1909 کو وینزویلا میں پیدا ہوئے تھے