کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے اور وہ شہریوں کو نشانہ بنارہے ہیں ۔ رواں سال اب تک 52 شہریوں کی جانیں ڈکیتی مزاحمت پر لی جا چکی ہیں ۔ ادہر ، وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار کہتے ہیں کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے
