عیدالفطر پر چار چھٹیوں کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے عید کے موقع پر چار تعطیلات کا اعلان کردیا ہے ۔ عید کی چھٹیاں 10 اپریل سے 13 اپریل تک ہوں گی ۔ کابینہ ڈویژن نے منظوری دے دی ہے ۔ ماہرین فلکیات نے دس اپریل کو عیدالفطر کی پیش گوئی کی ہے