سابق کرکٹر عبدالرزاق کو بھی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنائے جانے کا امکان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, کھیل مارچ 23, 2024July 2, 2024 182 مناظر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالزاق کو قومی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنایا جاسکتا ہے ۔ انہون نے 46 ٹیسٹ اور 265 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ۔ وہ 32 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز بھی کھیل چکے ہیں