پانچ سال گزر گئے ،کے سی آر کے اسٹیشنز کی حالت نہ بدلی

پانچ سال گزر گئے ،کے سی آر کے اسٹیشنز کی حالت نہ بدلی

کراچی سرکلر کراچی کی سفری ضروریات کے لیے اہم ترین منصوبہ ہے ، پچھلے پانچ سال میں کئی بار یہ دعوے کیے گئے کہ کراچی سرکلر ریلوے کو بحال کیا جائے گا مگر یہ وعدے پورے نہ ہوسکے ، کراچی سرکلر ریلوے کے اشٹیشنز کی پانچ سال پہلے کیا حالت تھی اور آج کیا حالت بتارہے ہیں کراچی میٹرز کے نمائندے حارث عالم