گورنر سندھ کے اس انکشاف پر پروگرام کے میزبان بھی چونک گئے
کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ مرتضیٰ وہاب ان کے چھوٹے بھائی ہیں اور اکثر چھوٹے بھائی بڑے کی کاپی کرتے ہیں ۔۔ جب سے انہوں نے گلاسز لگانے شروع کیے تو مرتضٰی وہاب نے بھی دو تین خرید لیے
انہوں نے کہا کہ مرتضیٰ وہاب پی پی کے اچھے ورکر ہیں ۔