وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ٹوئٹ کیا کہ وزیراعظم کےبجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن ابھی عوام کو مزید ریلیف دینے کی بڑی گنجائش موجود ہے اس لیے مزید آئی پی پیز سے بات چیت کرکے معاہدوں پر نظرثانی کی جائے۔
