ملک کے سینئر صحافی سید فیصل حسین نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخ میں کمی کا کریڈٹ لینے کے بہت سارے دعویدار سامنے آگئے کریڈٹ کس کا ہے اس بحث سے قطع نظر بجلی کے نرخ میں کمی کے لیے سب سے سنجیدہ اور بھرپور آواز Hafiz Naeem ur Rehman نے اٹھائی اس حوالے سے اگر کسی واحد سیاسی جماعت نے جدوجہد کی تو وہ صرف اور صرف جماعت اسلامی تھی
