لیاری ایکسپریس وے پر ٹول ٹیکس میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جو یکم اپریل سے نافذ ہو گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کے مطابق چھوٹی گاڑیوں سے اب 70 روپے، جبکہ مسافر وینوں سے 150 روپے ٹول ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ یہ اضافہ جنوری میں کیے گئے 10 روپے کے اضافے کے بعد کیا گیا ہے۔
