کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت4.7 ریکارڈ

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ۔

جیو نیوز نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ زلزلے کی شدت4.7 ریکارڈ کی گئی

گہرائی 19 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے 4 بج کر 11منٹ پر محسوس کیےگئے۔

اپنا تبصرہ لکھیں