عیدالفطر / گیس شیڈول عیدالفطر پر سوئی سدرن کی جانب سے گیس شیڈول جاری، عید کے تینوں دن رات 12 بجے تک گیس دستیاب ہوگی

عیدالفطر کے موقع پر سوئی سدرن نے گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا۔ کمپنی کے مطابق چاند رات اور عید کے تینوں دن رات 12 بجے تک گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ تمام والوز کو مکمل پریشر کے ساتھ فعال رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ صارفین کو کسی دشواری کا سامنا نہ ہو۔

اپنا تبصرہ لکھیں