لاہور میں پیدا ہوئے والے کیوی بلے باز محمد عباس کی ڈیبیو پر پاکستان کے خلاف تیز ترین ففٹی ، 26 گیندوں پر 52 رنز بنائے

پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں کیوی بلے باز محمد عباس نے ڈیبیو کیا, انہوں نے اپنے پہلے ہی ون ڈے میں صرف 24 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی کا اعزاز اپنے نام کرلیا, عباس نے 26 گیندوں پر باون رنز بنائے اور تین چھکے لگائے, کرک انفو کے مطابق محمد عباس 29 نومبر 2003 کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے

اپنا تبصرہ لکھیں