اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ کا SBCA کے ڈائریکٹرجنرل کو خط

اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ کا SBCA کے ڈائریکٹرجنرل کو خط
جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل کو خط ارسال کیا ہے
انہوں نے اپنے خط میں شہر میں غیر قانونی تعمیرات پر شدید تحفظات کااظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اندھا دھند غیر قانونی تعمیرات کراچی کے لئے تباہی کا پیغام ہے، ان کی وجہ سے بجلی، پانی، گیس اور سیوریج کے سنگین مسائل ہی نہیں شہر میں پارکنگ کے مسائل بھی پیدا ہوتے ہیں
انہوں نے مطالبہ کیا کہ غیر قانونی تعمیرات کو روکا جائے اور ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے

اپنا تبصرہ لکھیں