مولانا طارق جمیل کی سحری و افطار انتہائی سادہ ہے
اس بات کا انکشاف مولانا یوسف جمیل نے ایک پوڈ کاسٹ میں کیا
انہوں نے بتایا کہ مولانا طارق جمیل افطاری میں صرف ایک کھجور کھاتے ہیں اور ایک کپ چائے پیتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مولانا کی افطار بس ایک کھجور اور ایک کپ چائے ہے
مولانا یوسف جمیل کا کہنا تھا کہ مولانا طارق جمیل سحری میں ابلے ہوئے انڈے اور ایک کپ چائے لیتے ہیں
مولانا یوسف جمیل نے یہ بات حافظ احمد کی پوڈ کاسٹ میں کہی تھی ۔۔ یہ کلپ 28 مارچ 2024 کو شیئر کیا گیا تھا