ملک میں عید الفطر 31 مارچ بروز پیر کو ہونے کا امکان ہے
ماہرین فلکیات نے شوال کا چاند 30 مارچ کو پورے ملک میں نظر آنے کی پیش گوئی کردی
سربراہ شعبہ فلکیات سپارکو غلام مصطفیٰ لغاری نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ عید الفطر 31 مارچ بروز پیر کو ہونے کا قوی امکان ہے
چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی