وزیر اعظم کی جانب سے بجلی سستی کرنے کا اعلان جلد متوقع ہے، وزیرخزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق جلد ہی وزیرِ اعظم کی طرف سے اعلان متوقع ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق غیر ملکی جریدے کو میں محمد اورنگزیب نے بتایا کہ وزیرِاعظم کی قیادت میں بجلی کے نرخوں میں کمی لانے کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

قیمتوں میں کمی سے مینوفیکچرنگ سیکٹر کو فروغ ملے گا اور برآمدات میں اضافہ ہوگا

اپنا تبصرہ لکھیں