امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ واٹر ٹینکر اور ڈمپر شہریوں کی جانیں لے رہے ہیں۔ ٹریفک پولیس کا کردار کہیں نظر نہیں آرہا، سندھ حکومت گورننس میں ناکام ہوچکی ہے۔ حکمران ایک دوسرے کے خلاف فرینڈلی بیان بازی میں مصروف ہیں۔ جماعت اسلامی آئی جی آفس پر دھرنا دے گی۔
