سندھ حکومت نے شہر کی خوبصورتی اور ترقی کے منصوبے کےلیے ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کردیا۔
میئر کراچی ٹاسک فورس کے چیئرمین مقرر کیے گئے ہیں
ٹاسک فورس اہم شاہراہوں کی بحالی، صفائی اور خوبصورتی کے کاموں کی نگرانی کرے گی۔
شاہراہِ فیصل، شاہراہِ قائدین، شیر شاہ سوری روڈ اور دیگر اہم سڑکوں کی بہتری کا منصوبہ ہے