کراچی کی سڑکوں پر ٹریفک حادثات نہ رک سکے
کارساز کے قریب کے قریب تیز رفتار گاڑی کے ڈرائیور نے موٹرسائیکل پر سوار میاں بیوی کو روند دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل مکمل تباہ اور میاں بیوی موقع پر جاں بحق ہوگئے۔